Home Blog Page 2

10 Best Good Night Quotes in Urdu

0

Good Night Quotes are heartfelt messages or phrases designed to end the day with warmth, positivity, and a sense of peace. They often blend wishes for restful sleep, sweet dreams, and affection, using imagery like stars, moonlit skies, or soothing words. These quotes serve as gentle reminders to unwind, reflect on the day, and embrace hope for tomorrow. Perfect for sharing with loved ones, they nurture connections and add a touch of comfort to nighttime routines. Whether poetic, spiritual, or simple, Good Night Quotes celebrate the quiet beauty of closing one chapter and welcoming renewal. 🌙✨

“رات کی چادر اوڑھ کر سو جاؤ، ستارے تمہارے لیے دعائیں لیں گے۔ شب بخیر، میری محبت!”

“دن کی تھکاوٹ کو نیند کے سپرد کردو، اور خوابوں کی دنیا میں خوشیاں سمیٹو۔ گڈ نائٹ!”

“رات ہو گئی ہے، آنکھیں بند کرو اور میری دعاؤں کو اپنے ساتھ لے جاؤ۔ میٹھے سپنے دیکھو، شب بخیر!”

“چاند تارے تمہیں نیند کی دعا دے رہے ہیں، اور میں تمہیں اپنی محبت کی چادر اوڑھا رہا ہوں۔ گڈ نائٹ!”

“دن کا اختتام ہوا، اب صرف میٹھی نیند اور میری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ سو جاؤ پیارے، شب بخیر!”

“خوابوں کی دنیا میں ہمیشہ خوشیاں ہوں، اور نیند تمہیں تازہ دم کر دے۔ گڈ نائٹ، میری جان!”

“رات کی خاموشی میں بس میرا نام سنائی دے، اور ہر سانس میرے پیار کی گواہی دے۔ شب بخیر!”

“دن کی مصروفیت کو بھول جاؤ، آنکھیں بند کرو اور میری محبت کو اپنے قریب پاؤ۔ گڈ نائٹ!”

“ستارے تمہارے لیے جگمگا رہے ہیں، اور میری دعائیں تمہیں گھیر رہی ہیں۔ میٹھے خواب دیکھو، شب بخیر!”

“رات کا ہر لمحہ تمہیں میری یادیں دے، اور نیند تمہیں اپنے پرسکون آغوش میں لے۔ گڈ نائٹ، میری خوشی!”

 

Sister Quotes in Urdu

0

Sister quotes are a heartfelt collection of words that celebrate the unique, irreplaceable bond between sisters. This topic delves into the essence of sisterhood—a relationship that is a beautiful blend of love, friendship, support, and shared memories. Whether it’s the laughter, the secrets, the occasional fights, or the unconditional love, sister quotes capture the depth of this special connection.

“بہن وہ ہوتی ہے جو چاہے آپ کو پریشان کرے، لیکن اگر کوئی اور آپ کو تنگ کرے

تو وہ سب سے پہلے آپ کا ساتھ دے گی۔”

“بہن ایک ایسی دولت ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتی، چاہے رشتے میں دوریاں ہوں، دل ہمیشہ قریب رہتے ہیں۔”

“بہن وہ ہوتی ہے جو آپ کے دکھ میں آپ کا ساتھ دے، اور خوشیوں میں آپ کی خوشی دوبالا کر دے۔”

“بہن ایک ایسا تحفہ ہے جو دل کو چھو جاتا ہے، روح کو سکون دیتا ہے، اور زندگی کو خوبصورت بناتا ہے۔”

“بہن وہ ہوتی ہے جو آپ کی خامیاں چھپائے، آپ کی کمیوں کو اپنے پیار سے پورا کرے۔”

“بہن کے بغیر زندگی ایک ایسے باغ کی مانند ہے جس میں پھول نہ ہوں۔”

“بہن وہ ہوتی ہے جو آپ کے دل کی بات بغیر کہے سمجھ جائے۔”

“بہن ایک ایسی دوست ہے جو زندگی بھر ساتھ رہتی ہے، چاہے راستے الگ

ہو جائیں، دل ہمیشہ ساتھ ہوتے ہیں۔”

“بہن وہ ہوتی ہے جو آپ کے خوابوں کو اپنا سمجھے، اور آپ کی کامیابی پر فخر محسوس کرے۔”

“بہن کے رشتے میں وہ پیار ہوتا ہے جو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔”

 

More Quotes

10+ Rain Quotes in Urdu that refresh your mind

0

Rain Quotes in Urdu

Good weather is very calm, and people like it so much barish may nahana ka alag he maza hay. Rain Poetry in Urdu would make you feel refreshed.

Hello, everyone, and thank you for visiting q4quotes.xyz once again. We have recently compiled a new collection of rain quotes, People in Pakistan really appreciate the rainy weather, and they frequently go on picnics in order to take advantage of it. When it is raining, people particularly enjoy drinking chai, eating pakoras and samosas, and having barish.

If you are seeking for some quotes about barish, you have arrived to the right spot. Not only can you find quotes on barish here, but you can also find quotes on a variety of other topics written in Urdu, English about motivationlife and love

اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی۔

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے۔

دھوپ نے گزارش کی ایک بوند بارش کی۔

چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش میرے تیرے جسم تو مٹی کے بنے ہیں

تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے۔

اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں بھیگ نے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی۔

میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں۔

کتنی آہستہ پڑ رہی ہے پھوار تیرے لہجے کی نرمیاں جیسے۔

آج بہت دن بعد سنی ہے بارش کی آواز آج بہت دن بعد کسی منظر نے رستہ روکا ہے رم جھم کا ملبوس پہن کر یاد کسی کی آئی ہے آج بہت دن بعد اچانک آنکھ یو نہی بھر آئی ہے۔

بند کھڑ کی کے صاف شیشوں پر عکس تیرا بنا گئی بارش۔

وہ تیرے نصیب کی بارشیں ، کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر میری بات سن ، اسے بھول جا ، اسے بھول جا۔

 

More Quotes

10+ Rain Quotes in Urdu that refresh your mind

0

Rain Quotes in Urdu

Good weather is very calm, and people like it so much barish may nahana ka alag he maza hay. Rain Poetry in Urdu would make you feel refreshed.

Hello, everyone, and thank you for visiting q4quotes.xyz once again. We have recently compiled a new collection of rain quotes, People in Pakistan really appreciate the rainy weather, and they frequently go on picnics in order to take advantage of it. When it is raining, people particularly enjoy drinking chai, eating pakoras and samosas, and having barish.

If you are seeking for some quotes about barish, you have arrived to the right spot. Not only can you find quotes on barish here, but you can also find quotes on a variety of other topics written in Urdu, English about motivationlife and love

اے بارش برس ، برس اور برس آج تو اس کی یادوں کو بہا لے جا۔

ہر بارش پر یہی دعا ہے ہماری کہ بارش کی جتنی بوندیں زمیں پر گریں اتنی ہی خوشیاں آپ کے جیون میں آہیں۔

خود روتا ہے مجھے بھی رلا کر جاتا ہے یہ بارش کا موسم اس کی یاد دلا کر جاتا ہے۔

پیار اور بارش دونوں ایک جیسے ہیں وہ ہمیشہ یادگار ہوتے ہیں فرق بس اتنا ہے کہ بارش بگھوتی ہے ساتھ رہ کر اور پیار دور ہو کر آنکھیں بگھوتا ہے۔

محبت تو بارش ہے جسے چھونے کی خواہش میں ہتھیلیاں تو گیلی ہو جاتی ہیں مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں۔

خدا سب سے زیادہ مایوس کن لمحات میں امید بھیجتا ہے مت بھولو سب سے زیادہ بھاری بارش تاریک ترین بادلوں سے ہی ہوتی ہے۔

ہم سے پوچھو مزاج بارش کا ہم جو کچے مکان والے ہیں۔

برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے۔

برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقی بادل جو نظر آۓ بدلی میری نیت بھی۔

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجم تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی۔

حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو۔

 

More Quotes

Relationship Quotes in Urdu

0

Relationship Quotes in Urdu

Can you recognise a healthy relationship? Of course, no couple can truly know what is going on in their relationship, but decades of scientific study into lust, love, and relationships have shown us that a variety of behaviours can indicate whether a couple is on stable ground or headed for problems. Good connections don’t just appear. They demand dedication, flexibility, forbearance, and most importantly, effort. For the most recent relationship science, entertaining quizzes, and practical advice to help you forge a stronger relationship with your spouse, continue reading.

Here you will find love Quotes, Motivational Quotes and Friednship Quotes

Following are Relationship Quotes in Urdu

 

اکیلے وارث ہو تم
میری بے شمار چاہتوں کے

وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا
وہ مجھے بس میرا لگتا ہے

کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باکی
بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستان میری

دنیا کو ہر خوشی چاہیے اور
مجھے ہر خوشی میں بس تم

سرے آم مجھے یے شکایت ہے زندگی سے
کیوں ملتا نہیں مجاز میرا کسی سے

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے
لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے

اک وجہ یہ بھی ہے محبت کی
مجھے نفرت کا تجربہ نہیں ہے

کبھی کبھی پتھر کے ٹکرانے سے آتی نہیں خراش
کبھی اک ذرا سی بات سے بھی انسان بکھر جاتا ہے

ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
🥀جیسے حادثے میں جان جاتی ہے

 

More Quotes

22+ Trust Quotes in urdu

0

22+ Trust Quotes in urdu

 

انسان آخری لمحے تک اپنے آپ کو یقین دلاتا رہتا ہے کہ

موت دوسروں کو ہی آتی ہے، مجھے شاید نہ آئے

ہم ضرورت پڑنے پر ضروت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت

ختم ہونے پر غیرت مند، مگر احسان مند کبھی نہیں بنتے

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی. وہ کبھی نہ کبھی مل جاتی ہیں.

صرف انسان ہیں جن کا نعمل البدل نہیں ہوتا. وہ نہیں ملتے

جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اس سے پوری طرح با خبر ہے

جمہوریت کا کمال یہ ہے کے وہ ووٹ کی طاقت

کے ذریعے بھیڑوں کو بھیڑیا چننے کی آزادی دیتی ہے

محبت اگر سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے
خدا غرق کرے اسے جس نے یہ جملہ کہا

جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے

ﻗﯿﻤﺘﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ
ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﺗﻢ ہو۔سائين

لکھ کے اس کا نام دل کے ورق پر اپنی ہستی کو مٹا کر رو پڑے

ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا

کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہیں
اُس بے وفا کو دل سے نکالے تو بہتر ہیں..

ذرا ایک بار پھر سے دیکھو
بے کراں آسمان کی وسعتوں میں..

لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا
تمھیں تم سا نہیں ملتا، مجھے، مجھ سا نہیں ملتا..

حقیقتِ زیست تمہیں آئے گی نظر
اشکوں سے بنے آئینے میں مگر..

آنسوؤں میں دھوئی دھوئی لگتی ہیں
میری آنکھیں روئی روئی لگتی ہیں..

زندگی میں
زندگی جِینے کے لئے..

حسرتِ تمنۤا چند دِنوں میں کھا گئی
ورنہ ہماری زندگی بڑی طویل تھی..

میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا
میں نے دیکھا ہے اُسے اوروں کے ساتھ دل لگاتے ہوئے

ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

خدا کے نام سے ہر چیز کا آغاز کرتا ہوں
اُسی پر ہے بھروسہ اُسی پر ناز کرتا ہوں

اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا

ایک خواہش پوری کرنے کا موقع دیدے یارب
اسے اپنے نصیب میں لکھ لوں میں..

سوچا ہے کہ خود پہ زرا سی عنایت کرلوں
اے زندگی تجھ سے وہ پہلی سی محبت کرلوں..

ذرا ایک بار پھر سے دیکھو
بے کراں آسمان کی وسعتوں میں..

 

Read More

Trust Quotes in Urdu

0

Trust Quotes in Urdu

In this section, we will explore the need for trust quotes in Urdu and how they should be used.

Trust quotes are a powerful way to build trust with customers. They are short, easy to remember and they resonate well with people. Trust quotes can be used in a number of ways – on your website, on social media posts or even as an email signature.

We have collection of Love QuotesMotivation Quotes and many other like life quotes on this blog Q4Quotes so visit us regular

 

جہاں یقین ہو وہاں شک نہیں کیا کرتے

سُنا ہے تم محبت نہیں کرتے یقین مانوکمال کرتے ہو

اُسے اتنا کہنا بدل گئے ہو تو لوٹ کے نہ آنا ہم بھی بدلنے والے موسموں پہ یقین نہیں کرتے

ہمیں اپنی محبت پہ اتنا یقین تو ہے وہ مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا

مجھے زندگی کی دعا نہ دے میری زندگی سے بنی نہیں

کوئی زندگی پے کرائے یقین مجھے زندگی پے یقین نہیں

تو بدل گیا ہے تسلیم کر میں بھی بدلوں گا یقین کر

نہیں فرصت یقین مانو ہمیں کچھ اور کرنے کی تیری باتیں، تیری یادیں، بہت مصروف رکھتی ہیں

شک رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستوں اُس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستوں

منیر نیازی

فرض کرو میں کھو جاؤں یقین دلاؤں کہ ڈھونڈو گے

ہمیشہ اپنے رب سے پر امید رہنا کیونکہ

اس پوری کائنات میں جتنی جلدی رب راضی ہوتا ہے

اتنی جلدی کوئی راضی نہیں ہوتا

کچھ لوگوں کو صرف معاف کیا جاسکتا ہے

پھر نہ ہی ان پر اعتبار کیا جا سکتا ہے

نہ ہی دل صاف کیا جاسکتا ہے

زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھائیں مگر کسی کے بھروسے کا نہیں

سچی محبت کا پہلا قدم ایک دوسرے پر اعتبار کرنا ہوتا ہے

اعتبار توڑنے والے کے لیے یہی سزا کافی ہے

کہ اس کو زندگی بھر کے لئے خاموشی تحفے میں دے دی جائے

وقت، اعتماد اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اُڑ جائیں تو واپس نہیں آتے

 

More Quotes

Rumi quotes in Urdu

0

Rumi Quotes in Urdu

Rumi quotes are in many languages including English, Spanish, French, and Urdu.

English: “You are the sky and earth to me.”

Spanish: “Puedo estar sin ti pero no soportar la vida.”

French: “Je suis tout ce que tu n’es pas.”

Urdu: “Mujhe tumhare bina nahi chahta.”

We have collection of Love QuotesMotivation Quotes and many other like life quotes on this blog Q4Quotes so visit us regular

Following are the best Rumi Quotes in Urdu

 

کرامت ہمارے اندر ہے ہم باہر تلاش کرتے ہیں۔

جیسے پانی چاند اور ستاروں کی عکاسی کرتا ہے جسم دماغ اور روح کی عکاسی کرتا ہے۔

اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جب کہ اچھی سیرت روح کو

میں نے اللہ سے کہا!
میں تمہیں جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتا
اللہ نے جواب دیا ، جو مجھے جان گیا وہ کبھی نہیں مرتا۔

آپ کے دل میں ایک موم بتی ہے ، جلنے کے لیے تیار ہے

 آپ کی روح میں ایک باطل ہے، بھرنے کے لیے تیار ہے

 آپ کو محسوس ہوتا ہے، آپ نہیں جانتے ؟

پرہیز یقیناً دوا کی جڑ ہے پرہیز کر پھر اپنی روح کی طاقت دیکھ۔

وسوسوں سے پرہیز کر اس لیے کہ اِن جھاڑیوں میں شیر چھپے ہیں۔

جب تک روٹی نہ ٹوٹے طاقت کب دیتی ہے۔

جو شخص آفتاب جیسا چہرہ نہ رکھتا ہو وہ نقاب کی طرح رات کے سوا کچھ نہ چاہے گا

جب کہ اس کا کاٹا پھول کی ایک پتی بھی نہ رکھتا ہو موسمِ بہار اس کے چھپے ہوئے رازوں کا دشمن ہوگا۔

جو فقیر غیر کا پیاسا ہوا وہ ذلیل اور بے وقوف ہے اور بھلائی سے خالی ہوا۔

جب تو بھوکا ہوتا ہے کتا بن جاتا ہے، تو بد مزاج، بداخلاق،

بد خصلت ہو جاتا ہے، جب تیرا پیٹ بھر جاتا ہے تو مُردہ ہو جاتا ہے،

دیوار کی تصویر کی مانند بے خبر ہو جاتا ہے۔

جب میں اپنے اللہ کے ساتھ ہوں تو ہر چیز عبادت کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔

اگر تو خدا پر توکل رکھتا ہے تو کام بھی کر، اس کے بعد خدا پر بھروسہ کر۔

صرف پیسہ ہی رزق ہے بلکہ عقل، ادب، چہرہ،

اولاد اور علم بھی رزق ہے،

اور اس سے بڑی بات کہ بہترین دوست بھی رزق میں شامل ہے۔

چمگاڈر درحقیقت سورج کی نہیں بلکہ اپنے آپ کی دشمن ہوتی ہے۔

 

More Quotes

Short inspirational quotes

0

Short inspirational quotes are powerful, concise statements that encourage positivity, motivation, and personal growth. Despite their brevity, these quotes can have a profound impact on an individual’s mindset. They are often used to uplift spirits, spark creativity, or provide guidance during challenging times. Whether drawn from famous figures, unknown sources, or personal experiences, these quotes remind us of the importance of perseverance, belief in oneself, and the pursuit of our dreams. The beauty of short inspirational quotes lies in their simplicity, offering just the right amount of encouragement in a few words.

“Believe you can and you’re halfway there.”

“The only way to do great work is to love what you do.”

“You are stronger than you think.”

“Dream big. Start small. Act now.”

“Success is the sum of small efforts, repeated.”

“Don’t watch the clock; do what it does. Keep going.”

“It always seems impossible until it’s done.”

“You miss 100% of the shots you don’t take.”

“The best way to predict the future is to create it.”

“Your only limit is you.”

 

More Quotes

Encouraging Quotes

0

Encouraging quotes are powerful words of wisdom that inspire, uplift, and motivate individuals to overcome challenges, persevere through difficult times, and believe in their own potential. These quotes often come from well-known figures, such as leaders, philosophers, writers, and thinkers, who have experienced personal struggles and triumphs themselves. The purpose of encouraging quotes is to offer hope and encouragement, reminding us that success, growth, and happiness are possible even in the face of adversity.

“It does not matter how slowly you go as long as you do not stop.”

“You are never too old to set another goal or to dream a new dream.”

“Success is the sum of small efforts, repeated day in and day out.”

“The best way to predict the future is to create it.”

“What lies behind us and what lies before us are tiny matters compared

to what lies within us.”

“Hardships often prepare ordinary people for an extraordinary destiny.”

“The only limit to our realization of tomorrow is our doubts of today.”

“You are braver than you believe, stronger than you seem,

and smarter than you think.”

“When you have a dream, you’ve got to grab it and never let go.”

“Opportunities don’t happen, you create them.”

 

More Quotes